• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش پریمئر لیگ فٹبال، مانچسٹر، ناٹنگھم کا میچ برابری پر ختم

تصویر بشکریہ، مانچسٹر یونائیٹڈ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ، مانچسٹر یونائیٹڈ سوشل میڈیا

انگلش پریمئر لیگ فٹ بال میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ناٹنگھم فاریسٹ کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔

میچ میں ناٹنگھم فاریسٹ کی جانب سے گول مورگن گبس اور نکولو ساوونا نے اسکور کیے۔

مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے کیسی میروا اور ایمادڈیالو نے گول اسکور کیے ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔ رات ساڑھے 10 بجے شروع ہونے والا چیلسی اور ناٹنہم کا میچ بھی جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید