• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں پانی کا ذخیرہ 3 فیصد سے بھی کم رہ گیا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں پانی کا ذخیرہ 3 فیصد سے بھی نیچے آگیا۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق مشہد شہر میں پانی فراہم کرنے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو حسین نے گفتگو میں بتایا کہ شہر کے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ اب 3 فیصد سے بھی کم رہ گیا ہے۔ 

پانی فراہم کرنے والی کمپنی کے سربراہ نے مزید کہا کہ مشہد شہرمیں پانی کا انتظام کرنا اب ایک ضرورت بن گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید