• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج خدمات معاہدے 4 جنوری سے قبل کرلئے جائیں، سعودی وزیرِ حج وعمرہ

جدہ (شاہد نعیم)سعودی وزیر حج عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے کہا ہے کہ ’بیرون مملکت سے حج سروسز کے معاہدے 15رجب (4 جنوری 2026) سے قبل کرلئے جائیں تاکہ آئندہ حج سیزن کے معاملات کو بروقت مکمل کیا جاسکے‘۔جدہ میں ہونے والی حج وعمرہ انٹرنیشنل کانفرنس و نمائش کے پانچویں ایڈیشن میں وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے مختلف ممالک کے حج مشنز کے سربراہان اور 100 سے زائد ممالک کے وزراء و مفتیان کرام سے ملاقات کے دوران حج 2026 کے لیے کی جانے والی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید