• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی لڑاکا طیارے مگ 31 چرانے کی کوشش، یوکرین اور برطانیہ پر الزام

کراچی (نیوز ڈیسک)روسی لڑاکا طیارہ مگ31چرانے کی کوشش، یوکرین اور برطانیہ پر الزام،پائلٹس کو 3 ملین ڈالر ز اور یورپی شہریت کی پیشکش کی گئی تھی، روسی انٹیلی جینس کا دعویٰ،وس نے مبینہ طور پر یوکرین اور برطانیہ کی جانب سے لڑاکا طیارے MiG-31 کو چوری کرنے کی سازش ناکام بنا دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یوکرین اور برطانیہ کی جانب سے ایک Mikoyan MiG-31 لڑاکا طیارہ چرانے کی مبینہ سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔روسی فیڈرل سکیورٹی سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق، یوکرینی فوجی انٹیلی جنس نے برطانیہ کی مدد سے روسی پائلٹس کو 3 ملین ڈالر اور یورپی شہریت کی پیشکش کر کے میزائلوں سے لیس طیارے کو چرانے کی کوشش کی۔

دنیا بھر سے سے مزید