• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کلچر فیسٹیول کا 13واں روز: آج شام تھیٹر پلے ’کھیلتے رہو‘ پیش کیا جائے گا

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کا سلسلہ جاری ہے۔

عالمی ثقافتی میلے کا آج 13واں روز ہے جہاں آج شام 4 بجے وسطی اور جنوبی ایشیائی کہانیوں کی فلم اسکریننگ ہوگی۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں شام 7 بجے تھیٹر پلے ’کھیلتے رہو‘ پیش کیا جائے گا۔

ورلڈ کلچرفیسٹیول کے سلسلے میں آج رات ساڑھے 8 بجے دوسرا تھیٹر پلے ’آرٹ ‘ پیش کیا جائے گا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید