• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کے درمیان ایف 35 طیاروں کی ڈیل جلد متوقع

امریکی صدر ٹرمپ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ایف 35 طیاروں کی فروخت کی ڈیل کے قریب ہیں۔

بلومبرگ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور دفاعی معاہدوں پر منگل کو دستخط متوقع ہیں۔

یاد رہے کہ امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات منگل کو وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید