• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف ہاکی ٹورنامنٹ رواں ماہ پنڈی میں کھیلا جائے گا

 کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف آف آرمی اسٹاف ہاکی ٹور نامنٹ اس ماہ کے آ خر میں آرمی اسٹیڈیم  پنڈی میں شروع ہوگا جس میں صوبوں کی ٹیمیں حصہ نہیں لیں گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایونٹ میں شرکت کے لئے پی آئی  اے، پاکستان آر می، نیشنل  بنک، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی، پاکستان کسٹمز، سوئی سدرن گیس، ، پاکستان واپڈا اور دیگر کو مدعو کیاہے جبکہ پی ایچ ایف کے زیر اہتمام ایک اور ٹورنامنٹ انٹر سروسز  ہاکی چیمپئن شپ  19اگست سے پنڈی میں شروع ہوگی ۔
تازہ ترین