ہوشیار اور خبردار ! کہ دنیا والے
چھوٹی سی بات کا افسانہ بنادیتے ہیں
’’کچھ تو وحشت میں بھی ہوتےہیں جنوں کے آثار
اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں‘‘
وفاقی وزیرِ غذائی تحفظ رانا تنویر کا کہنا ہے کہ مارکیٹ فورس فیصلہ کرے گی کہ چینی درآمد کرنی ہے یا برآمد۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
مسقط میں کھیلے جارہے آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے محمد آصف نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔
بیان کے مطابق منشیات کی اسمگلنگ کرنے والی کشتی کو بین الاقوامی پانیوں میں نشانہ بنایا گیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا سے ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
پیپلز پارٹی رہنما ممتاز چانگ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا نام اب بدنام زمانہ مجرم ایپسٹین کی فہرست میں بھی آگیا ہے، ایپسٹین نے بھی بانی پی ٹی آئی کو امن کے لیے خطرناک قرار دیا، بانی پی ٹی آئی نوجوانوں کو شدت پسندی کی راہ پر گامزن کررہے تھے۔
سری لنکن ٹیم کے بیٹنگ کوچ جولین ووڈ کا کہنا ہے کہ مایوسی ہوئی کہ بار بار ہماری ٹیم ایک ہی طرح کی غلطی کررہی ہے۔
برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق جن پناہ گزینوں کا آبائی ملک ان کے لیے محفوظ سمجھا جائے گا، ان کا تحفظ منسوخ کردیا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی ہے۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے آج کے دن کو قومی کرکٹ کے لیے فخر کا دن قرار دیا ہے۔
ایشیاء کپ رائزنگ اسٹارز کی اختتامی تقریب میں ایک بار پھر ٹرافی کا تنازع اٹھنے کا امکان موجود ہے۔
کوٹلی، آزاد کشمیر میں کباڑ کی دکان میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔
جنوبی لبنان میں اقوامِ متحدہ کی امن فورس کے اہلکاروں پر اسرائیلی ٹینک نے فائرنگ کی ہے۔
اسرائیلی حکومت نے7 اکتوبر 2023ء کے حماس کے حملوں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی ہے۔
افریقی ملک کانگو میں تابنے کی کان پر بنا پُل ٹوٹ گیا۔ دارالحکومت کنشاسا سے خبر ایجنسی کے مطابق کانگو کے صوبے لوالابا میں پیش آنیوالے اس حادثے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔