• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول پرلیوی میں ایک روپے ساٹھ پیسے فی لیٹر کا اضافہ

اسلام آباد (عاطف شیرازی) وفاقی حکومت نےپیٹرول پرلیوی میں ایک روپےساٹھ پیسےفی لیٹرکا اضافہ کردیا،لیوی بڑھاکراناسی روپے باسٹھ پیسے فی لیٹرکردی گئی،اطلاق 16 نومبر سے کیا گیا ہے -دستاویزکے مطابق حکومت نےہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں ایک روپے 60 پیسے فی لیٹرکمی کی ہے جس کے بعدہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کم کرکے 75 روپے41 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہےجو اس سے قبل 77 روپے ایک پیسے فی لیٹر تھی۔

اہم خبریں سے مزید