• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں سزامکمل کرنے والی کانگو کی 2خواتین کوڈی پورٹ کردیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل میں سزامکمل کرنے والی کانگوکی 2خواتین کوڈی پورٹ کردیاگیا۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق  اتوارکوسنٹرل جیل اڈیالہ سے دوخواتین کو بے نظیربھٹوانٹرنیشنل ائرپورٹ لایاگیا جہاں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نے انہیں ایف آئی اے امیگریشن حکام کے حوالے کیا ۔ان دونوں کو بعدازاں پی کے 211کے ذریعے دبئی بھیج دیاگیا جہاں سے انہیں ان کے ملک بھیج دیاجائے گا۔
تازہ ترین