• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ،زہریلی چائے پینے سے 4افراد کی حالت خراب ،ہسپتال منتقل

ملتان(آئی این پی)ملتان میں زہریلی چائے پینے سے 4افراد کی حالت خراب ہوگئی ،چاروں افرادکونشترہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے توکل ٹاؤن میں زہریلی چائے پینے سے 4افراد کی حالت غیرہوگئی جنہیں ریسکیو1122نے نشترہسپتال منتقل کردیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دودھ میں چھپکلی گرگئی تھی جسکے باعث دودھ زہریلا ہوگیاتھا۔
تازہ ترین