حملہ آور بھی آدمی ہیں مگر
آدمیّت ذرا نہیں رکھتے
وار کرتے ہیں پُشت سے بزدل
جنگ کا حوصلہ نہیں رکھتے
ویسٹ یارکشائر پولیس کا منی لانڈرنگ کےخلاف آپریشن، کارروائی میں 2.7 ملین پاؤنڈ کے غیرقانونی اثاثے ضبط،4 ملین پاؤنڈ مالیت کے بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں منجمد کردی گئی۔
ہیومین رائٹس واچ نے بتایا ہے کہ اسرائیل ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کر کے کیمپوں کی طرف دکھیل رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کو یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے امن منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات کی ہدایت کردی۔
لندن میں گودام میں آگ لگ گئی, دھماکوں کی وجہ سے فائر فائٹرز کو آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر علیمہ خان نے اپنی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر جاری دھرنا تقریباً 10 گھنٹے بعد ختم کردیا۔
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین امن معاہدے کے بہت قریب ہوتے جا رہے ہیں، میں نے نو ماہ میں آٹھ جنگیں رُکوائیں اور اب ایک اور رُکوانے پر کام کر رہے ہیں۔
برطانوی حکومت کا کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ برس اپریل سے ہوگا۔
برطانیہ میں موٹاپے سے نمٹنے کیلئے حکومت کے نئے اقدامات پر شروع کردیے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد مگسی نے وزارت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔
اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران ہولناک حادثے سے بچ گیا۔
کراچی میں ای چالان کے نفاذ کے 30 روز مکمل ہوگئے،اب تک شہر قائد میں کتنے افراد کو چالان کیا جاچکا ہے؟ اعداد و شمار آگئے ہیں۔
پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر پر جھنڈا لہرانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بابری مسجد کو 6 دسمبر 1992 کو انتہاپسند ہجوم نے شہید کیا تھا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 اور گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
قومی لیبر فورس سروے 25-2024ء میں پاکستان میں بے روزگار افراد کی تعداد سامنے آئی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اب ہمیں افغان طالبان سے کسی قسم کی کوئی امید نہیں ہے۔
سائوتھ اور ہندی فلموں کی معروف اداکارہ رکول پریت سنگھ نے اپنے کیریئر کا آغاز تیلگو فلم انڈسٹری سے کیا اور کئی کامیاب فلموں میں ادکاری کے جوہر دکھا کر شہرت حاصل کی۔