• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج میں غیر ملکی سرمایہ کار دلچسپی لے رہے ہیں،اسحاق ڈار

 اسلام آباد(جنگ نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری میں دیگر ملک بھی دلچسپی لے رہے ہیں اور حال ہی بیرون ملک سے تین ٹھوس پیشکشیں موصول ہوئی ہیں۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں میں ترکی کی بورسا استنبول سمیت تین ملکوں کی اسٹاک مارکیٹوں سے ابتدائی پیشکش مل چکی ہے۔ ان پیشکشوں پر غور جاری ہے اور سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان جلد اس معاملے پر فیصلہ کرے گا۔ 
تازہ ترین