• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: سول جج سید جہانزیب بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور میں سول جج سید جہانزیب بخاری نے اپنے عہدے سے  استعفیٰ دے دیا۔

لاہور میں سول جج سید جہانزیب بخاری نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، سول جج نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ 26 ویں اور 27ویں ترمیم کی وجہ سے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں۔

سول جج سید جہانزیب بخاری کا استعفیٰ 15 صفحات پر مشتمل ہے۔

دوسری طرف ترجمان لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ سول جج جہانزیب بخاری نے مسلسل غیر حاضری پر محکمانہ و انضباطی کارروائی کے بعد مبینہ استعفیٰ سوشل میڈیا پر جاری کیا، ہائیکورٹ میں اب تک ان کا استعفیٰ موصول نہیں ہوا۔

قومی خبریں سے مزید