• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل گیمز شوٹنگ مقابلے، پاکستان نیوی نے نیا ریکارڈ بنادیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نیشنل گیمز شوٹنگ مقابلوں میں پاکستان نیوی کے شوٹرز نے نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا۔

کراچی میں شروع ہونے والے ایونٹ میں پاکستان نیوی کے شوٹرز شاہ رخ خان، ارسلان اور مدثر خان نے 10میٹرز ایئر پسٹل ٹیم ایونٹ میں نیا ریکارڈ بنایا۔

10 میٹرز ایئر پسٹل مینز میں 1721 اسکور کے ساتھ پاکستان نیوی کے شوٹرز نے پاکستان آرمی کا ریکارڈ توڑا۔

سابقہ ریکارڈ پاکستان آرمی کے شوٹرز نے 1718 اسکور کے ساتھ 2022ء کی نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں بنایا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید