• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرپارکر: گھر سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر اور دیور پر مقدمہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

تھر پار کر کے میگھواڑ محلے میں گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔

تھرپارکر پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ خودکشی کا ہے۔

متوفیہ کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ بیٹی کو سسرال والوں نے تشدد کر کے خودکشی پر مجبور کیا۔

پولیس کے مطابق والد کی مدعیت میں مقتولہ کے شوہر اور اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید