• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے، روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف(فائل فوٹو)۔
 روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف(فائل فوٹو)۔

روس نے ایران جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہونے سے خبردار کر دیا۔ 

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق  روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جنگ سے نہ صرف ایران بلکہ دیگر عرب ممالک جوہری ہتھیاروں کے حصول پر آمادہ ہوسکتے ہیں۔

روسی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ جنگ وسیع ہونے سے جوہری پھیلاؤ کے مسائل قابو سے باہر ہوسکتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید