• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ رہے گی۔

شہرِ قائد میں دن کا درجۂ حرارت 34 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق مارچ کے دوسرے ہفتے سے درجۂ حرارت مزید بڑھ سکتا ہے۔

کراچی میں مارچ کے دوسرے ہفتے سے درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آل نینو فیز میں مون سون کی بارشیں معمول سے کم ہوتی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید