• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ 2026ء: لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں تقریب، پاکستان ہائی کمیشن افسران موجود

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ 2026ء کے سلسلے میں لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں تقریب منعقد ہوئی۔

لندن میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر حسین بن عزیز و دیگر افسران گراؤنڈ میں  موجود تھے۔ 

لارڈز میں ایچ بی ایل، پی ایس ایل لندن روڈ شو کا اہتمام کیا گیا۔ 

یہ روڈ شو عالمی سرمایہ کاروں اور شائقین کرکٹ کو اکھٹا ہونےکا موقع فراہم کرے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید