برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا۔
رجب بٹ آج صبح پاکستان جانے والی پرواز سے روانہ ہو گئے ہیں۔
رجب بٹ کی ملک بدری کی وجہ ان کا برطانوی ویزے کی منسوخی بنا ہے۔
معروف بھارتی اداکارہ و فلمساز دویا کھوسلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ باکس آفس کے تقریباً 90 فیصد نمبر حقیقی نہیں ہیں بلکہ کارپوریٹ بکنگ کے ذریعے بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری کی جاتی ہے۔
مذہب کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شوبز کیریئر کے آغاز میں متعدد غیر مہذب آفرز موصول ہوئیں۔
انہوں نے بتایا کہ اندرونی سکون ہی اصل خوبصورتی ہے
عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان آج اپنی 51 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔
نعیمہ بٹ نے ہٹ ڈرامہ کبھی میں کبھی تم میں اپنی شاندار اداکاری سے مداحوں کا دل جیتا، جہاں انہوں نے رباب کے کردار میں اپنی جرات مندانہ اداکاری کا مظاہرہ کیا۔
خلیل الرحمٰن قمر نے پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کو کئی سپر ہٹ پراجیکٹس دیے ہیں
بہروز سبزواری نے حال ہی میں ایک سے زائد شادیوں کے رجحان پر کھل کر بات کی ہے
یہ فلم فلسطین کی پانچ سالہ بچی ہند رجب (Hind Rajab) کے دل دہلا دینے والے آخری لمحات کی عکاسی کرتی ہے۔
جویریہ عباسی کی اینٹی ایجنگ ٹریٹمنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب میرا صبا قمر کے بارے میں دیا بیان توڑ مروڑ کر سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا تو اُنہوں نے میرے لیے ایک پیغام بھیجا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے نئی فلم کی اسکرپٹ فائنل کر لی ہے
قیصر خان نظامانی پیشے کے اعتبار سے وکیل بھی ہیں، اپنی اہلیہ فضیلہ قاضی کے ساتھ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریکھا کو مداحوں نے ’جیا بچن 2.0‘ قرار دے دیا۔
اداکارہ کاجول نے بھی دھرمیندر کو یاد کرتے ہوئے ان کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، اپنے پیغام میں کاجول نے کہا کہ آج کے دن دھرمیندر جی بہت یاد آرہے ہیں۔
بھارتی اداکار جے دیپ اہلاوت نے ساتھی اداکار منوج باجپائی کی 20 منٹ طویل کال کا ذکر کر دیا۔
بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے ایکٹنگ چھوڑ کر بزنس شروع کیا اور کامیابی سمیٹ لی۔