• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل کرنے کا فیصلہ

وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد—فائل فوٹو
وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد—فائل فوٹو

وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد کی عمارت میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی بلڈنگ میں منتقل کیا جائے گا۔ 

اس حوالے سے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیصلے کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد وزارتِ قانون نے اس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

قومی خبریں سے مزید