• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڈنی کے بونڈائی بیچ پرفائرنگ کا واقعہ سفاکانہ ہے، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو(فائل فوٹو)۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو(فائل فوٹو)۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ سڈنی کے بونڈائی  بیچ پر فائرنگ کا واقعہ سفاکانہ ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی وزیراعظم کو ان کے ملک کی یہود مخالف پالیسیوں سے خبردار کر دیا تھا۔ 

نیتن یاہو نے آسٹریلوی وزیراعظم سے کہا ان کے ملک کی پالیسیاں یہود دشمنی کو ہوا دیتی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید