• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی سے آنیوالے دولہا کی شادی میں ملکی اور غیر ملکی نوٹوں کی بارش

—جیو نیوز گریب
—جیو نیوز گریب

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ہونے والی ایک بارات میں دولہا کے دوستوں نے نوٹوں کی برسات کر دی۔

بارات گوجرانوالہ کے علاقے چھچھر والی سے جی ٹی روڈ پر واقع میرج ہال میں آئی تھی۔

اس موقع پر اٹلی سے لوٹنے والے دولہا کے دوستوں اور رشتے داروں نے باراتیوں پر ملکی اور غیر ملکی کرنسی نچھاور کی۔


قومی خبریں سے مزید