• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بسنت کا تہوار منانے کے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،سینئر وائس چئیرمین قومی امن کمیٹی

لاہور (نیوز رپورٹر)سینئر وائس چئیرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہبہم آہنگی پنجاب صداقت مجید نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بسنت کا تہوار منانے کا خیر مقدم کرتے ہیں بسنت کا تہوار بہت شاندار ہے ماضی میں اسے بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا تھا۔