جیکب آباد: تالاب میں ڈوبنے سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق
پولیس کے مطابق دونوں بچیاں آپس میں کزن تھیں۔
August 09, 2026 / 03:14 pm
شکار پور: مبینہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ 3 بچے اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ 7 متاثرین زیرِ علاج ہیں۔
August 08, 2026 / 03:28 pm
رحیم یارخان: دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب، علاقہ مکینوں کی نقل مکانی جاری
رحیم یارخان میں مختلف بند ٹوٹنے سےتیار فصلیں بھی زیرِ آب آ گئیں، بیٹ بھتڑ، بیٹ بھٹو اور بیٹ مراد میں پانی داخل ہو گیا۔
July 27, 2026 / 02:02 pm
دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی سطح مزید بلند، نچلے درجے کا سیلاب برقرار
دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 82 ہزار 744 کیوسک ریکارڈ ہوئی۔
July 27, 2026 / 08:48 am
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شکارپور نے 3 افراد قتل کیس میں 4 مجرمان کو 3، 3 بار سزائے موت سنادی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شکار پور نے 3 افراد کے قتل کیس میں 4 مجرمان کو 3، 3 بار موت کی سزا سنادی۔
July 03, 2026 / 04:54 pm
جیکب آباد: فائرنگ سے بہن کو قتل کر کے بھائی فرار
جیکب آباد میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کر دیا۔
June 16, 2026 / 09:08 am
جیکب آباد: مایوں بیٹھی دلہن کے قتل میں ملوث بھائی گرفتار
جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں 6 روز قبل مایوں میں بیٹھی دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کرنے میں ملوث اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔
June 16, 2026 / 11:26 am
جیکب آباد میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
جیکب آباد کے بولان محلے میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
June 05, 2026 / 10:08 pm
بیلو تیغانی سمیت 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
شکار پور کے کچے کے علاقے میں کیے گئے آپریشن کے دوران مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت 60 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔
June 05, 2026 / 07:50 pm
’خدشہ ہے کہ ہمیں قتل کروا دیا جائے گا‘: جیکب آباد میں پسند کی شادی کرنیوالے لڑکی لڑکے کا بیان سامنے آ گیا
پسند کی شادی کرنے والی لڑکی نے کہا کہ دونوں سرداروں نے چار پانچ سو لوگوں کے ہمراہ 121 گھر جلائے، ان سرداروں کے نام دہشت گردی مقدمے میں شامل کیوں نہیں کیے گئے
May 23, 2026 / 11:58 am
کشمور: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے مسمار
آپریشن میں 200 پولیس اہلکاروں، 50 کمانڈوز اور 6 بکتر بند گاڑیوں نے حصہ لیا۔
May 21, 2026 / 01:25 pm
جیکب آباد، سکھر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
جیکب آباد میں آباد کے قریب سکھر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔
May 17, 2026 / 07:00 pm
جیکب آباد، پسند کی شادی پر گاؤں جلانے کی ویڈیو سامنے آگئی
جیکب آباد میں پسند کی شادی پر گاؤں جلانے کے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
May 17, 2026 / 05:12 pm
جیکب آباد میں پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
جیکب آباد کے گاوں صدیق آرائیں میں پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی۔
May 15, 2026 / 11:17 pm