بنگلہ دیش کی نمایاں جامعات کے 7 رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان کا ایک ہفتے پر محیط دورہ کامیابی مکمل کر لیا-
کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے پاکستان میں تمام مذاہب کے ماننے والے برابر کے شہری ہیں۔
خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق چین دنیا کے سب سے وسیع اور منظم آن لائن سنسر شپ اور نگرانی کے نظام کا مالک ہے۔
حسن نواز کی شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جس میں انہیں اپنی دلہن کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی حملوں کے بعد بیان جاری کردیا۔
ایران نے امریکی حملوں کی مذمت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دے دی۔
محمود خلیل نے کہا کہ یہ حکومت غزہ میں جاری نسل کشی کی مالی معاونت کر رہی ہے اور کولمبیا یونیورسٹی اس نسل کشی میں سرمایہ کاری کر رہی ہے
ایرانی میڈیا کے مطابق خیبر شکن میزائل 4 ٹن 500 کلوگرام وزنی اور ساڑھے 10 میٹر لمبا ہے
سعودی عرب نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکا دہی اور فریب کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی جنگیں نہ شروع کرنے کے وعدے سے پھر گئے
انہوں نے بتایا کہ وہ اب دوا لے رہی ہیں اور جلد ہی مکمل ٹھیک ہو جائیں گی۔
اداکارہ منزہ عارف نے سوشل میڈیا کو ازدواجی اور جذباتی رشتوں میں بگاڑ کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا۔
نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ ونسٹن پیٹر نے کہا ہے کہ امریکی حملوں پر تشویش ہے،مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں۔