• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق انڈین فوجی افسروں کا پرتھوی راج کے بھارتی شکست دعوے پر سخت ردعمل

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق انڈین فوجی افسروں کا پرتھوی راج چوہان کے بھارتی شکست کے دعوے پر سخت ردعمل، سیاسی تجزیہ کار سنجے جھا نے پاکستانی ہتھیاروں کی کامیابی پر امریکی رپورٹ کا حوالہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ مہاراشٹر پرتھویراج چوہان نے دعویٰ کیا کہ مئی 2025میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی جنگ میں بھارت پہلے دن ہی شکست کھا گیا، جس پر فوجی حکام نے سخت ردعمل ظاہر کیا۔ ایئر مارشل سنجیو کپور (ریٹائرڈ) نے دعویٰ کہ بھارتی فضائیہ نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور دوبارہ منصوبہ بندی کی۔

دنیا بھر سے سے مزید