• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی کا حجاب اتارنا غیر مناسب اس کا کوئی بھی اخلاقی یا قانونی جواز نہیں، برکھا دت

کراچی (نیوز ڈیسک)معروف بھارتی صحافی برکھا دت نے کہا ہے کہ لڑکی کا حجاب اتارنا غیر مناسب اقدام ہے، اس کا کوئی بھی اخلاقی یا قانونی جواز نہیں، سیاستدان نتیش کمار کی ایک لڑکی کا حجاب اتارنے کی کارروائی محض پردے کے موضوع پر مباحثے کا حصہ نہیں ہے۔ برکھا دت نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ کوئی بھی مرد، جو کسی عورت کو ذاتی طور پر نہیں جانتا یا جس پر اس کا سیاسی یا سماجی اثر زیادہ ہے، بغیر اجازت اس کے جسم یا چہرے کو چھو نہیں سکتا۔

دنیا بھر سے سے مزید