• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈیفنس سے 80 تولے سونا، 9 لاکھ روپے اور دیگر قیمتی سامان چوری

فائل فوٹو
فائل فوٹو

‏کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے چور 80 تولے سونا، 9 لاکھ روپے کیش اور دیگر قیمتی سامان و ڈائمنڈ جیولری لے گئے۔

پولیس کے مطابق فلیٹ کے باہر نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں مدعی خاتون کے 2 واقف کار کو آتے دیکھا گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون نے سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والے 2 افراد کو ہی ملزم نامزد کیا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید