بھارت نے 2024 میں 10 سال کے لیے ایران کی چابہار بندرگاہ پر ڈیولپمنٹ کرنے کا انتظام سنبھالا تھا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔
پاکستانی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے اپنے شوہر ذکریا خان سے ہونے والی پہلی ملاقات کا احوال بتا دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر حماس سے فوری طور پر غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
عدالت کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ بادی النظر میں25 سال بعد کائیٹ فلائنگ کا تہوار منایا جارہا ہے۔
شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا۔
سینیٹر فلک ناز چترالی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
مائیک ہیسن نے فیملی کے ہمراہ لاہور کی سیر کی اور فوڈ اسٹریٹ سے کھانا بھی کھایا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ و میزبان مایا خان لائیو شو کے دوران اپنی دوست کی مخلصی بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔
ایف آئی اے کی جانب سے ملزمان کےخلاف 2022 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پتھر لگنے سے گرین الیکٹرک بس کا سائیڈ ونڈو گلاس ٹوٹ گیا، بس ڈرائیور نے بروقت کارروائی کرکے ایک بچے کو پکڑ لیا۔
سوڈان سے تعلق رکھنے والے کینیڈین شاعر مصطفیٰ کی قیادت، بیلا حدید اور پیڈرو پاسکل کی میزبانی میں ایک خصوصی شو کا انعقاد کیا گیا جسے’آرٹسٹ فار ایڈ‘ کہا جاتا ہے۔
زارا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک اقتباس ری پوسٹ کیا
انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے ملک میں جمہوریت کے علاوہ کوئی حل نہیں، آپ کو ایک بار پھر ساتھ بیٹھنا ہوگا، ایک نیا میثاق جمہوریت بنانا ہوگا۔
بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا آج اپنی 41یں سالگرہ منا رہے ہیں۔ گزشتہ سال والد کے درجے پر فائر ہونے والے اداکار نے اپنی صحت اور فٹنس کو سادہ مگر باقاعدہ طرزِ زندگی کے ذریعے برقرار رکھا ہوا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا ہے، وہ بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔