• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ، تمام داخلی خارجی راستے بند

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر کے تمام داخلی خارجی راستے بند کر دیے گئے۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت اور لاجسٹک ترسیل کے لیے نافذ کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید