• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپریشن قوم کو اعتماد میں لے کر کریں، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آپریشن قوم کو اعتماد میں لے کر کیا جائے۔

پشاور کی شہید بےنظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ دہشت گری کا حقیقت میں خاتمہ کرنا ہے تو آکر ہمارے ساتھ پالیسی بنائیں۔

وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ بند کمروں کے فیصلوں نے جینا اجیرن کردیا ہے۔

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ 14 سال سے خیبر پختونخوا کے لوگ دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، ان کی آنکھوں میں عوام کے درد کے آنسو ہیں، ڈر کے نہیں۔

قومی خبریں سے مزید