• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا میں آگے بڑھنے کیلئے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہوگا: مصدق ملک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

 وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ دنیا میں آگے بڑھنے کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہو گا۔ 

اسلام اباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم اور ٹیکنالوجی ترقی کی بنیاد ہے۔ 

مصدق ملک نے کہا کہ تحقیق ہی سائنس اور ٹیکنالوجی میں بڑھنے کا واحد ذریعہ ہے، ہمیں تحقیق دوست ماحول پیدا کرنا ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید