جو منواتے نہیں اپنی کوئی بات
صداقت کے ، دیانت کے ذریعے
بنالیتے ہیں مصنوعی مناظر
وہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تبسم احمد کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے اسکول اب 12 جنوری کے بجائے 19 جنوری کو کھلیں گے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تجربہ پاک بحریہ کے ایئر ڈیفنس سسٹم کی صلاحیت کا عکاس ہے۔
کمانڈر انچیف کی سربراہی میں فوج خطے میں دشمن کی نقل وحرکت پر نظر رکھے گی: ایرانی فوج
باسم نعیم نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں سیکڑوں شہادتیں ہوچکی ہیں۔
بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم کو 4 لاکھ 50 ہزار ڈالرز دیے، بھارت نے اپنی سفارتی ساکھ کو بحال کرنے کی کوشش کی: امریکی تحقیقاتی ادارo
انہوں نے کہا کہ اب پی ٹی آئی کو تو کوئی یہ نہ بتائے کہ اسے کیا کرنا ہے۔
حالیہ سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چھوٹے بچوں کی طرح غیر معمولی طور پر ذہین کتے محض انسانوں کی باتیں سن کر نئے الفاظ سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
90 منٹ کے اندر ضلعی کارڈیالوجی مرکز پہنچنے پر مریض کی جان بچانا ممکن ہوگا: مریم نواز
باقی صوبوں میں جو جعلی مینڈیٹ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ان کو کہوں گا کہ عوامی مینڈیٹ کی قدر کریں، چور دروازوں سے حکومتوں میں نہ بیٹھیں: سہیل آفریدی
’تصویر بنانے اور ایڈٹ کرنے کا ٹول صرف ادائیگی کرنے والے سبسکرائبرز کے لیے محدود کر دیا گیا ہے۔ ان فیچرز کو استعمال کرنے کے لیے سبسکرپشن لینا ہوگی۔‘
دورانِ پرواز اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے والے معروف اداکار عمر عالم دلہنیا گھر لانے کو تیار ہیں۔
تمام ماحولیاتی نمونے نومبر 2025 کے دوران حاصل کیے گئے تھے: ذرائع ایمرجنسی آپریشن سینٹر
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ابھرتے ہوئے اداکار عبداللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ ایک کردار کے لیے 36 گھنٹے بھوکے رہ کر اسلام آباد سے کراچی پہنچا لیکن کراچی آنے پر معلوم ہوا کہ اس کردار کے لیے کسی اور کو کاسٹ کرلیا گیا۔
پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے پلاننگ شروع کر دی ہے: ذرائع
ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ کیئر سینٹر وفاقی ہیلتھ کیئر ڈیجیٹلائزیشن پروگرام کا حصہ ہے۔