سرگودھا میں رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کی جانب سے 3 روز قبل 17 سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔
پولیس نے کہا کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کی ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی۔
متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر بجلی دو سے تین روز تک مسلسل غائب رہی
دادو میں نیو سبزی منڈی میں 12 سال کی بچی کی شادی رکوا دی گئی۔
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا کہ فاروق ستار فرسودہ اسکرپٹ کے ذریعے عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے۔
سربیا کے صدر نے بھارتی ایس 400 دفاعی نظام کی تباہی کے پاکستانی مؤقف کی تصدیق کر دی۔
متحدہ قومی مومنٹ رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے گورنر سندھ کو اس لیے ہٹایا کہ وہ ان کے غیر قانونی کاموں میں رکاوٹ تھے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی ناراض ایم پی ایز کو منانے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔
پاکپتن میں پسند کی شادی کرنےوالی خاتون پر گھر والوں کے تشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
جاں بحق ہونے والے بچوں میں 2 بھائی بھی شامل ہیں: ریسکیو حکام
کراچی میں آج درجہ حرارت 46 سے 47 ڈگری محسوس ہوگا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تمباکو اور نکوٹین مصنوعات عوامی صحت کے لیے خطرہ ہیں۔
اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا جائے گا۔
دوسری حج پرواز پی کے 732 جدہ سے روانہ ہوگی اور لاہور پہنچے گی۔
امریکا نے یورپ میں تعینات اپنے فوجیوں کے انخلا کا عمل تیز کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
تفتیشی افسر نے عدالت میں نیب کے سابق ریفرنس کی ضمنی چارج شیٹ جمع کروا دی، جس کے بعد عدالت نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔
بجٹ 27-2026ء کے لیے سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا۔