• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں میں دھکیلا گیا: سہیل آفریدی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ حیدر آباد سے کراچی واپسی پر ان کے راستے میں جگہ جگہ رکاوٹیں ڈالی گئیں۔

حیدرآباد سے کراچی پہنچ کر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمارا راستہ روکا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں میں دھکیلا گیا۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ مجبوراً ہمیں ویران راستوں سے ہو کر کراچی پہنچنا پڑا۔

وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ میں کراچی پہنچ گیا ہوں، جلسہ تو ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید