• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں دو ہفتے سے جاری مظاہروں میں 192 افراد ہلاک، انسانی حقوق تنظیم

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ایران میں احتجاجی مظاہروں کا 14واں روز ہے۔ اس حوالے سے تہران سے ایرانی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ ایران میں دو ہفتے سے جاری مظاہروں میں 192 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ 

ایرانی انسانی حقوق تنظیم کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔ 

ایرانی انسانی حقوق تنظیم کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی بندش سے ہلاکتوں کی درست تعداد معلوم نہیں ہوپا رہی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید