• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن: ہیتھرو ائیرپورٹ پر مسافروں کی سالانہ تعداد 84 ملین سے بڑھ گئی

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کا ایک منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کا ایک منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔

لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر مسافروں کی سالانہ تعداد 84 ملین سے بڑھ گئی۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیتھرو ائیر پورٹ کے ٹرمینلز سے 2025 میں 84.5 ملین (لگ بھگ ساڑھے آٹھ کروڑ) مسافر گزرے۔

رپورٹ کے مطابق کے مطابق 2024 کی نسبت 2025 میں مسافروں میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق دسمبر میں ہیتھرو ائیر پورٹ 7.2 ملین (72 لاکھ) مسافروں نے استعمال کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید