چھوٹی جسامت کا ہرن اور دیوہیکل گینڈا آمنے سامنے
پولینڈ کے ایک چڑیا گھر کے احاطے میں ایک نہایت ہی چھوٹی جسامت کے ہرن کو دیوہیکل گینڈے کا سامنا کرنے پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ جس میں ایک چھوٹا سا چینی نسل کا منٹجیک ہرن ایک بہت بڑے گینڈے سے مقابلہ کرتا نظر آرہا ہے۔ خوش قسمتی سے صابر مزاج گینڈ اسے کوئی نقصان نہیں پہنچاتا۔