امن و استحکام سے چڑ ہے ہمیں
افراتفری اور ہنگاموں سے پیار
ہے یہی نعرہ، یہی اپنا عمل
انتشار و انتشار و انتشار
ایران نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند کردی، صرف بین الااقوامی پروازوں کو اجازت کے ساتھ فضائی حدود استعمال کرنے دی جائے گی۔
ویڈیوز میں شرپسند عناصر کو مساجد و دیگر مقامات کو آگ لگاتے دکھایا گیا ہے۔
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے حملے میں پہل نہ کرنے کا یقین دلادیا ہے۔
ایرانی وزیر انصاف امین حسین رحیمی کا کہنا ہے کہ 8 سے 10 جنوری کے دوران ملک میں احتجاج نہیں ہوا بلکہ یہ مکمل خانہ جنگی تھی۔
برطانیہ نے قطر کے امریکی فوجی اڈے سے اپنا عملہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی تیل کی قیمتیں 4 سال کی کم ترین سطح پر ہیں، پھر بھی معاشی ترقی نہیں ہو رہی ہے۔
بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار و موسیقار زوبین گارگ کی موت کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئیں ہیں جن میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ انکی موت اس سے قبل بتائی گئی رپورٹ کے مطابق اسکوبا ڈائیونگ سے نہیں بلکہ سنگا پور کے جزیرے لازارس کے قریب تیراکی کے دوران ہوئی۔
بگ بیش لیگ (بی بی ایل) پاکستانی بولر زمان خان نے فیصلہ کن اوور میں شاندار پرفارمنس دی۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) فنانس کمیٹی کے سربراہ نجم الحسین نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے پر کوئی مالی نقصان نہیں ہوگا۔
امریکی محکمہ خارجہ نے 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسیس روکنے کا اعلان کیا ہے، محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو اسکی تصدیق کی اور کہا کہ امیگرنٹس امریکی عوام کے ٹیکسز کی رقم سے استفادہ کرتے تھے۔
امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معطل ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں ملکوں میں تناؤ مزيد بڑھ گيا ہے۔
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن کراچی میں جاری ہے۔