ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے تعلق کی وجہ سے درجن بھر سے زائد شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ کے مطابق امریکا نے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔
متحدہ عرب امارات، سنگاپور، برطانیہ اور ایران میں قائم بارہ کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔
ایرانی نژاد 11 شخصیات پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔