رہیں بے فکری و آرام سے ہم
کچھ ایسا حال ہو، ایسا سماں ہو
نہ ہوں اے کاش اِس دنیا میں جنگیں
یہ جنت ہے، اگر امن و اماں ہو
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیرقانونی طور پر داخل نہیں ہوا، غیرقانونی تارکین وطن کو امریکا میں آنے سے روک دیا ہے۔
بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، سی پی پی اے نےدسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین کا حل ضروری ہے، بدقسمتی سے آج تک مسئلہ فلسطین اور کشمیرکاحل نہیں نکالا جاسکا۔
کراچی میں پورٹ قاسم، وائرلیس گیٹ کےقریب ڈمپر اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔
لاہور سمیت پنجاب کے بعض دیگر علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔
شدید برف باری سے کئی استور اور شمالی بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ گزشتہ روز ایران میں 800 افراد کو پھانسی دی جانی تھی لیکن کسی کو پھانسی نہیں دی گئی، اس کا بہت بڑا اثر پڑا۔
محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پی ڈی ایم کے وقت کہا تھا کسی کو ہٹانے میں شامل نہیں ہوں گا، فضل الرحمان بھی شامل ہو جائیں گے۔
فضائی جلوس میں جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر شامل ہوں گے جو پورے ملک میں پرواز کریں گے۔
غازی عطا الرحمان نے کہا کہ ہم پورے ملک میں 268 حلقوں سے درست اور منظور شدہ نامزدگیاں حاصل کر چکے ہیں۔ ہم انہی نشستوں پر آزاد حیثیت سے انتخاب لڑیں گے،
الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات نہ کروانے کا کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔
بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما اور انکے شوہر بھارتی کرکٹ کے ٹیم اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی نے ایک اور بڑی جائیداد کی خریداری ممبئی کے قریب علی باغ میں کی ہے جس کی مالیت 37 کروڑ 86 لاکھ روپے ہے۔