سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)ڈ ی سی او سیالکوٹ نے پسرور گوجرانوالہ روڈ پر موضع جنگی شاہ خاکی میں سیلابی پانی کے دبائو سے پلی اور سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کا جائزہ لیااور محکمہ شاہرات پنجاب کے مقامی حکام کو تلقین کی سڑک کو ٹریفک کے قابل بنانے کیلئے سڑک مرمت کریں اور ٹوٹی ہوئی پلی کی جگہ لوہے کا عارضی پل بنا یا جائے ۔