آگ لگنے کا وقوعہ! الاماں
ہم مجسّم درد و حسرت ہوگئے
آہ کیا کیا سازو ساماں جل گیا
آہ کیا کیا لوگ رخصت ہوگئے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے سفارت کاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی لیکن امریکا اور اسرائیل نے کوئی راستہ نہیں چھوڑا۔
وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیر صدارت پٹرول مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ملک میں پٹرول اور ڈیزل کے ذخائر تسلی بخش قرار دیئے گئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) رحیم یار خان عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کے 2 گروہوں نے سرینڈر کردیا ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے چکنی چمیلی جیسے گانے دوبارہ ریکارڈ نہ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
بھارت نے ایران کے خلاف جاری تنازع میں امریکی بحریہ کو بندرگاہیں دینے کا الزام مسترد کردیا۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تعلیمی اداروں میں مقررہ وقت سے 1 ہفتے قبل ہی اسپرنگ بریک کا اعلان کردیا گیا۔
سن 2001 میں نائن الیون حملوں کے بعد اُس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے مبینہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا آغاز کیا۔
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تہران کے مشرق میں واقع ایک بڑے ایرانی عسکری کمپلیکس پر وسیع پیمانے پر فضائی حملہ کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہر صورت آبنائے ہرمز کھلوانے کا اعلان کردیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اب تک اسرائیلی فضائیہ نے ایران پر 5 ہزار سے زیادہ گولہ بارود گرایا ہے۔
سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سیاستدانوں سے ملاقات اور بات سے انکاری ہے، یہ رویہ ٹھیک نہیں۔
سابق ملکہ ایران فرح دیبا پہلوی نے ایران کی صورتحال پر پہلا تبصرہ کیا ہے۔ سابق شاہ ایران رضا شاہ پہلوی کی اہلیہ فرح دیبا پہلوی نے کہا کہ سپریم لیڈر آیت الل خامنہ ای کا قتل تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔
پاکستان نے سعودی عرب سے بحیرۂ احمر میں واقع بندرگاہ ینبع کے ذریعے متبادل تیل سپلائی روٹ کی درخواست کر دی۔
امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد خلیجی ممالک میں دھماکوں اور کشیدگی کی خبریں سامنے آئیں۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔