• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 ورلڈ کپ، حارث روف 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے، ذرائع

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاسٹ بولر حارث روف پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔ 

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ فائنل کے بعد سے حارث کی شمولیت کے حق میں نہیں ہیں۔

ایشیا کپ کے بعد سے حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میچ بھی نہیں کھیلا۔

حارث ان دنوں آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید