• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانسہرہ: پلازا کے کمرے سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مانسہرہ میں ایبٹ آباد روڈ پر واقع ایک پلازا کے کمرے سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوان پلازا کے کمرے میں رہائش پزیر تھے۔

دوسری جانب ان نوجوانوں کے ورثاء کا کہنا ہے کہ جنریٹر کی زہریلی گیس بھر جانے سے ان کی موت واقع ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید