جھیل سیف الملوک کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
ایشیا کی خوبصورت ترین جھیل سیف الملوک کو ساڑھے 5 ماہ کی طویل بندش کے بعد سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
May 01, 2025 / 06:44 am
مانسہرہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق
مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
April 28, 2025 / 11:10 am
مانسہرہ: ریچھ کے بچے کی اسمگلنگ ناکام، ملزمان گرفتار
پولیس نے مانسہرہ میں ریچھ کے بچے کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ملزم اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کر لیا۔
April 22, 2025 / 12:40 pm
مانسہرہ: 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
پولیس نے مانسہرہ میں 8 سال کی بچی کو اغوا اور زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
March 25, 2025 / 02:50 pm
اپر کوہستان: گاڑی کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق
اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم سی آر 9 پر مزدوروں کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔
March 05, 2025 / 02:16 pm
علی امین گنڈا پور کا اسلام آباد کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
وزیرِ اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ضروری نہیں کہ ہر وقت عوام بھی دھرنے میں ہوں، دھرنا بانیٔ پی ٹی آئی کی کال پر دیا گیا اور ان ہی کی کال پر واپس ہو گا۔
November 27, 2024 / 01:16 pm
بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور، عمر ایوب مانسہرہ پہنچ گئے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور، عمر ایوب اور بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے۔
November 27, 2024 / 09:31 am
حوالات میں ٹک ٹاک بنانے پر 2 افراد گرفتار
مانسہرہ میں حوالات میں ٹک ٹاک بنانے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
November 21, 2024 / 11:31 am
ہزارہ ایکسپریس وے پر وین کی ٹکر سے موٹر وے پولیس کا اہلکار جاں بحق
ہزارہ ایکسپریس وے پر وین کی ٹکر سے موٹر وے پولیس کا اہلکار جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
November 12, 2024 / 10:47 am
اپر کوہستان: چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے3 افراد دریا میں گر گئے
اپر کوہستان کے علاقے برسین میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3 افراد دریا میں گر گئے۔
August 16, 2024 / 12:59 pm
وادی کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری
مانسہرہ کی وادی کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری کے باعث سیاحوں کا رش بڑھ گیا ہے، جو سرد موسم اور برفیلے نظاروں کا خوب لطف اٹھارہے ہیں۔
June 25, 2024 / 06:33 am
شاہراہ کاغان پر گاڑیوں کی طویل قطاریں
عید کے موقع پر کاغان جانے والے سیاحوں کا رش لگ گیا، شاہراہ کاغان پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔
June 18, 2024 / 02:58 pm
مانسہرہ: موٹروے انٹرچینج کے قریب پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید
مانسہرہ میں موٹر وے انٹر چینج کے قریب ہائی وے پولیس پر گاڑی سے فائرنگ کی گئی۔
May 03, 2024 / 06:18 pm
بٹگرام واقعے کے ہیرو کو ایوارڈ نہ ملنے پر مانسہرہ والے مایوس
میں اللّٰہ کی رضا کے لیے گیا تھا مجھے اسکا اللّٰہ نے جو صلہ لوگوں کے دلوں میں عزت، پیار و محبت سے دیا ہے اس سے بڑا کوئی ایوارڈ نہیں، علی سواتی
March 28, 2024 / 06:33 pm