• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارم ہاؤس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گڈاپ سٹی کے قریب واقع فارم ہائوس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 16سالہ علی بخش جاں بحق ہو گیا ،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید