• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے گزشتہ روز بھی پاکستان بار کونسل کی کال پر مکمل ہڑتال کی اور وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کئے رکھا اور مرحومین کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار ہمدری کیلئے سوگ منایا۔
تازہ ترین