• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سائبر سیکیورٹی ایجنسی کے بھارتی نژاد سربراہ نے حساس دستاویزات چیٹ جی پی ٹی پر شیئرکر دیں

مدھو گوتمکلا.
مدھو گوتمکلا.

امریکی سائبر سیکیورٹی ایجنسی کے بھارتی نژاد عبوری سربراہ نے حساس دستاویزات چیٹ جی پی ٹی پر شیئرکر دیں۔ 

امریکی اخبار کے مطابق مدھو گوتمکلا نے سائبر سیکیورٹی سے متعلق مواد مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کیا۔  

امریکی اخبار کے مطابق اپ لوڈ کی گئیں دستاویزات صرف دفتری استعمال کے زمرے میں آتی تھیں، واقعے کے بعد امریکی محکمہ داخلہ و سلامتی میں شدید تشویش پیدا ہوگئی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

امریکی اخبار کے مطابق گوتمکلا امریکی سائبر سیکیورٹی اینڈ انفرااسٹرکچر سیکیورٹی ایجنسی کے عبوری سربراہ ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید